![]() |
| Royal Palm city Security Fires on Protest among landlords |
Gujranwala Royal Palm City administration fires on protest among landlords
گوجرانوالہ رائل پام سٹی کی انتظامیہ کی زمینداروں کے مابین احتجاج پر فا ئرنگ
گوجرانوالہ نیوز
جی ٹی روڑعلامہ اقبال ہسپتال کے سامنےبند
گوجرانوالہ
کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی رائل پام سٹی کی انتظامیہ کے خلاف زمینداروں کے
مابین جھگڑا ہوا۔ زمینداروں کے خلاف احتجاج پر انتظامیہ نے فائرنگ کر دی۔
فائرنگ
کی وجہ سے 3 افراد ہلاک 7 زخمی
گوجرانوالہ
کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی رائل پام سٹی کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج
جی ٹی روڑعلامہ اقبال ہسپتال کے سامنےبند
زمینداروں
نے جی ٹی روڈ پر میت رکھ کر احتجاج مظاہرین لہو لہان
فائرنگ
کی وجہ سے 3 افراد ہلاک 7 زخمی
وڈیو بھی جاری کر دی۔

0 Comments